تنازعات کے حل پر ایران کے ساتھ اتفاق کیا ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے ساتھ ملکوں کی خودمختاری کے احترام، اچھی ہمسائیگی اور تنازعات کے حل پر اتفاق کیا ہے۔