پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالرز قرض موصول 17.03.2023 19:04 Ur.mehrnews.com پاکستان کو چین کے نجی بینک کی جانب پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے۔