سال کی آخری جمعرات کو "گلزار شہداء" پر ایرانی عوام کی حاضری
اسلامی ثقافت میں جمعرات کی رات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، خاص طور پر مرحومین کے ایصال ثواب اور اپنے پیاروں کو یاد کرنے کے حوالے سے اس رات خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔