ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
محمد باقر قالیباف نے کرمان پہنچنے کے بعد جمعہ کی صبح اس شہر کے گلزار شہداء پر حاضری دی اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔