2023 میں اب تک 88 فلسطینی شہید/ صہیونی جیل میں شیخ خضر عدنان کی حالت تشویشناک
رواں سال کے آغاز سے اب تک صرف 77 دن گزرے ہیں اس دوران غاصب صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں 88 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔