اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا 17.03.2023 15:14 Ur.mehrnews.com اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی۔