پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس 28.03.2023 08:55 Ur.mehrnews.com پاکستان کی جانب سے خام تیل کی درآمد کا عمل شروع کرنے میں سست پیش رفت پر روس مایوس ہو گیا۔