اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان کو منایا جائے گا/ نظام اسلامی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، جنرل شریف
مرکز انتفاضہ و قدس کے سربراہ جنرل شریف نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن عید ہونے کا قوی احتمال ہونے کی وجہ سے اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان المبارک کو منایا جائے گا۔