سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت
سعودی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ نے منگل کی رات مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔