عالمی عدالت انصاف کا ایران کی امریکہ کے خلاف اپیل کی سماعت سے انکار
عالمی عدالت انصاف نے ایران کی طرف سے اپنے اثاثوں کو منجمد کرنے کے حوالے سے امریکہ کے خلاف اپیل کی سماعت سے معذوری ظاہر کردی ہے۔