پاکستان میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈرسے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈرمچنے سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔