مسجد اقصی میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں حاضری؛ جنین میں مزاحمتی کارروائیاں جاری
فلسطینی قومی اور اسلامی گروہوں کی طرف سے مسجد الاقصی میں بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کے بعد، دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کی ہے۔