امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ 30.03.2023 20:32 Ur.mehrnews.com بین الاقوامی عدالت انصاف نے امریکہ کو ایران کو تاوان ادا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔