حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے اپنے خطبے میں کہا ہے کہ آج مہنگائی پر کنٹرول کرکے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانا حکام اور معاشی ماہرین کے لئے چیلنج بن چکا ہے۔ اس سال کے شعار اور نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مہنگائی کی روک تھام ضروری ہے۔