پاکستانی عوام کسی صورت ظالم صہیونی ریاست کو قبول نہیں کرے گی
مقررین نے کہاکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمان کے مطابق اس کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔