World News in Urdu

عالمی عالت کا فیصلہ، امریکہ کی بین الاقوامی ساکھ بری طرح متاثر

بین الاقوامی قانون کے سینئر ماہر نے کہاکہ ہیگ کی عدالت کے فیصلے میں اہم مسئلہ سیاسی، بین الاقوامی اور قانونی ہے۔ عدالت کی جانب سے واشنگٹن کی مذمت کی گئی ہے جوکہ بین الاقوامی سطح پر امریکہ کی توہین ہے۔

Читайте на 123ru.net