ایران نے عراق کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی، عراقی وزیراعظم
عراق کے وزیر اعطم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ ایران نے عراق کے سیاسی معاملات میں ہرگز مداخلت نہیں کی ہے۔ عراق کسی بھی ملک کے خلاف حملوں کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال نہیں ہونے دے گا۔