World News in Urdu

اسی فیصد یمنی عوام بین الاقوامی امداد کے محتاج ہیں

 بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کی یمن میں سابق نمائندہ کترینا ریٹز نے یمن میں جاری غذائی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبا اسی فیصد یمنی عوام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والی مختلف نوعیت کی بین الاقوامی امداد کے محتاج ہیں۔

Читайте на 123ru.net