مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ
امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں مسجد اقصی پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین معاملے کو اسلامی ممالک کی تنظیم میں وزرائے خارجہ کی سطح پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔