فلسطین، مزاحمت کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل "حملے کے لئے" تیار
غزہ کی پٹی پر صیہونی غاصب حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے بعد مزاحمتی گروہوں نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل یونٹوں کو مقبوضہ علاقوں کے قلب پر حملہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔