پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان 07.04.2023 17:59 Ur.mehrnews.com رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔