پاکستانی چیف جسٹس کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔