تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کے نام ایک خط ارسال کر کے تہران ریاض تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا۔