World News in Urdu

اسرائیلی بریت جاری، قلقیلیہ میں فلسطینی نوجوان شہید

نوجوان "سلیم" کی شہادت کے ساتھ ہی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک قابض فوج کی گولیوں اور حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 98 ہو گئی ہے۔

Читайте на 123ru.net