World News in Urdu

اسرائیل پر راکٹ حملے، لواء القدس نے ذمہ داری قبول کرلی

مقاومتی تنظیم لواء القدس نے شام سے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر ہونے والے راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسرائیل کو جنوبی شام پر کسی قسم کی جارحیت سے خبردار کیا ہے۔

Читайте на 123ru.net