پاکستانی وزیراعظم نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی طلب کرلیا
موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔