سعودی عرب نے 13 یمنی قیدیوں کو انصاراللہ کے حوالے کردیا
عمان کے وفد کے دورہ صنعاء کے ساتھ ہی سعودی عرب نے 13 یمنی قیدیوں کو رہا کرتے ہوئے انصاراللہ کے حوالے کردیا۔