اسرائیلی میزائیلوں کو شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنادیا
شامی فوجی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی طرف سے شام پر داغے جانے والے میزائلوں کو شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے بروقت دفاعی کاروائی کرتے ہوئے فضا میں ناکارہ بنادیا۔