لا الہ الا اللہ خوف کے بت کو توڑتا اور انسان کو غیرت مند بناتا ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہماری جنگ حقیقی آزادی کی ہے جس کے لیے ساری قوم کو تیار ہونا ہے۔