قابض صہیونی افواج کا شام پر حملہ 09.04.2023 00:42 Ur.mehrnews.com شامی سرحد سے مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں پر تین راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد قابض صہیونی افواج نے توپ خانے کی مدد سے شامی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔