آزادی بیان سیرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کا روشن باب ہے
تاریخ و سیرت اہل بیت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے رکن حجت الاسلام ید اللہ حاجی زادہ نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ میں اظہار رائے کی آزادی حکومت اور عوام کے باہمی حقوق میں سے ہے۔