پاکستان، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، جانبحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی
پاکستانی شہر سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے میں جانبحق اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔