ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا اچانک ’’چائلڈ کیئر سنٹر‘‘ کا دورہ
آیت اللہ رئیسی نے عیدالفطر کے موقع پر تہران میں موجود چائلڈ کیئر سنٹر کا دورہ کیا اور یتیم بچوں سے ملاقات اور عید کی مبارکباد دی۔