World News in Urdu

بحران حل نہ ہوا تو سوڈان کا نام و نشان مٹ جائے گا، ترجمان مذاکراتی کمیٹی

سوڈان کی سیاسی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان نے ملک کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج اور پیراملٹری فورسز تصادم ختم کرکے مذاکرات شروع نہ کریں تو سوڈان کا وجود خطرے میں پڑجائے گا اور دوبارہ سوڈان کو نہیں دیکھ سکیں گے۔

Читайте на 123ru.net