شام میں دہشت گردی کے خطرات اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
آج ماسکو میں روس، ایران، شام اور ترکی کے وزرائے دفاع کے مابین ہونے والے چار فریقی مذاکرات میں شام میں ہر قسم کے دہشت گردانہ خطرات، داعش اور دیگر انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔