فوج اور حکومت کے درمیان آئینی تعلق اور عوام ہی اصل طاقت ہیں، پاکستانی فوجی ترجمان
انہوں نے کہاکہ آرمی چیف واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان کے عوام ہی اصل طاقت ہیں اور پاک فوج ایک قومی فوج ہے، پاک فوج میں تمام مذاہب، مسالک، علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی ہے۔