World News in Urdu

نکبہ کی نابودی اور فلسطین کی آزادی قریب ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو درپیش اندرونی تقسیم اور حالیہ بحرانوں کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ نکبہ کی نابودی اور فلسطین کی آزادی آج پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔

Читайте на 123ru.net