صہیونی حکومت کے بارے میں امریکی عوام کی رائے واضح طور پر بدل گئی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی عوام اور دانشور طبقے کو اپنی حکومت سے سوال کرنے کا مکمل حق ہے کہ امریکی حکومت ایک غاصب، غیر جمہوری اور رو بہ زوال حکومت کی خاطر کیوں دوسرے درجنوں ممالک کے مفادات کو پامال کرتی ہے؟