ایران سعودی تعلقات، سفارتی مشن کی بحالی تکمیل کے مراحل میں ہے
ایرانی پارلیمنٹ کی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے کہا ہے کہ بنیادی مراحل طے کرنے کے بعد دونوں ممالک سفارت خانے کھولیں گے اور سفیر تعیینات کریں گے۔