فلسطینی شہید خضر عدنان کون تھے؟
المیادین ویب سائٹ نے شہید خضر عدنان کی زندگی پر ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شہید خضر عدنان کو صہیونی فوج نے 14 مرتبہ گرفتار کیا اور انہوں نے ہر بار بھوک ہڑتال کی تاہم مزاحمت اور جہاد کے راستے سے کبھی دستبردار نہیں ہوئے۔