ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے 03.05.2023 11:09 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی 2 روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔