World News in Urdu

ایران عالمی طاقت بن چکا ہے، سربراہ بسیج مستضعفان

جنرل غلام رضا سلیمانی نے کہا کہ مغرب نے اخلاق اور انسانی اقدار کے بغیر ترقی کے فامولے پیش کئے لیکن ناکام ہوئے۔ انقلاب اسلامی نے انسانی اقدار اور دینی تعلیمات پر مبنی حکومت کا نظریہ پیش کیا۔

Читайте на 123ru.net