خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا/ غلامی سے موت بہتر ہے، عمران خان
انہوں نے کہا کہ خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، ان کی غلامی سے موت بہتر ہے، مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لیے مقدّم ہے، اگر ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔