رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا۔ ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔