World News in Urdu

قم، پاکستانی معروف عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں تقریب

تقریب سے خطاب میں ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ سید قاضی نیاز حسین نقویؒ ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطہ کا بہترین نمونہ تھے۔

Читайте на 123ru.net