تمام مذاہب کو غاصب صہیونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف ڈٹ جانا چاہیئے، آیت اللہ اعرافی
قم - ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بنی نوع اِنسان کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں، آج مذاہب کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیئے، کہا کہ تمام مذاہب کو غاصب صہیونی حکومت کے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مزاحمت کرنی چاہیئے۔