World News in Urdu

سعودی عرب کا دورہ انتہائی کامیاب رہا/ اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنائیں گے، ایرانی وزیر خزانہ

ایران کے وزیر خزانہ نے پیر کے روز جدہ میں حالیہ اسلامک اکنامک فورم کے اجلاس کے دوران ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔

Читайте на 123ru.net