نکبہ کے بعد جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد میں 10 گنا اضافہ
فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات نے آج اعلان کیا ہے کہ 1948ء میں نکبہ کے بعد سے جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد میں تقریباً 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔