ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی 15.05.2023 18:07 Ur.mehrnews.com انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔