ایرانی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارت کاروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر خارجہ، وزارت خارجہ کے مینیجروں اور عہدیداروں نیز سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے ملاقات میں کامیاب خارجہ پالیسی کے ضوابط اور پیمانے بیان کئے۔